176۔ لمبی امیدیں

مَنْ اَطَالَ الْاَمَلَ اَسَآءَ الْعَمَلَ۔ (حکمت 36) جس نے لمبی امیدیں باندھیں اس نے اپنے اعمال بگاڑ لئے۔ انسان کی زندگی کو متحرک رکھنے والی چیز کا نام امید ہے۔ ان امیدوں کے حصول کے لئے وہ محنت کرتا ہے، مشکلات برداشت کرتا ہے۔ مثلاً علم کے حصول کے لیے کئی کئی سال محنت کرتا … 176۔ لمبی امیدیں پڑھنا جاری رکھیں